لاہور میں کرونا وائر س سے متاثرہ شخص نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی ،جانتے ہیں مرنے والا شخص 14دن پہلے کس ملک سے واپس لوٹا تھا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے میو ہسپتال میں کرونا وائرس میں مبتلا شخص انتقال کر گیا، نجی ٹی وی کے مطابق غلام عمران گزشتہ دنوںایران سے واپس لوٹاتھا، حافظ آباد کا رہائشی 14روز تفتان میں قرنطینہ میں گزار کر واپس پنجاب آیاتھا۔شہری کو گزشتہ رات تشویشناک حالت میں میو ہسپتال لایا گیا اسے آئی سی یو میں رکھا گیا مگرذرائع کے… Continue 23reading لاہور میں کرونا وائر س سے متاثرہ شخص نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی ،جانتے ہیں مرنے والا شخص 14دن پہلے کس ملک سے واپس لوٹا تھا؟