کرونا وائرس حکومت کی نااہلی سے پھیلا، چیف جسٹس پھٹ پڑے ، کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ائیرمارشل ارشد ملک کو بطور سی ای او پی آئی اے کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں قومی ائیرلائن کے چیف ایگزیکٹو ارشد ملک کی تعیناتی پر سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں اٹارنی جنرل… Continue 23reading کرونا وائرس حکومت کی نااہلی سے پھیلا، چیف جسٹس پھٹ پڑے ، کھری کھری سنا دیں