کسی پر نسلی بہتان نہیں لگایا ۔۔۔!!! ’’پنجابی پولیس اہلکار‘‘ سے متعلق بیان پر محسن داوڑ کی وضاحت

5  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رکن قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما محسن داوڑ نے سوشل میڈیا پر پنجاب کے پولیس اہلکار کے حوالے سے اپنے وائرل بیان کے حوالے سے وضاحت پیش کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر

ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میری تقریر کا غلط ترجمہ کیا گیا۔محسن داوڑ نے کہا کہ میں نے کسی پر نسلی بہتان نہیں لگایا۔میں نے پنجاب پولیس اہلکار کو بدنظم کہا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ مظلومین کے نمائندے کی حیثیت سے میں انسانی وقار اور مساوات پر یقین رکھتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…