جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

درجنوں زائرین قرنطینہ سینٹر سے بھاگ نکلے ،شدید احتجاج،قومی شاہراہ بند ،احتجاج کرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ،سکیورٹی اہلکاروں نے قرنطینہ کو گھیرے میں لے لیا

datetime 14  مارچ‬‮  2020

درجنوں زائرین قرنطینہ سینٹر سے بھاگ نکلے ،شدید احتجاج،قومی شاہراہ بند ،احتجاج کرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ،سکیورٹی اہلکاروں نے قرنطینہ کو گھیرے میں لے لیا

کوئٹہ( آن لائن ) انتظامیہ سے اجازت لیے بغیر چالیس کے قریب زائرین قرنطینہ سنٹر کا دروازہ توڑ کر زبردستی نکل گئے، سیکورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں نے بھاگنے والوں کو سونا خان تھانے کے حدود مِیں پکڑلیا۔سیکورٹی فورسز زائرین کو پکڑ کر واپس ہزارگنجی کورنٹائن مرکز لے گئے جس پر زائرین نے احتجاج شروع… Continue 23reading درجنوں زائرین قرنطینہ سینٹر سے بھاگ نکلے ،شدید احتجاج،قومی شاہراہ بند ،احتجاج کرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ،سکیورٹی اہلکاروں نے قرنطینہ کو گھیرے میں لے لیا

کورونا وائرس، وزیراعظم ،آرمی چیف سمیت اہم شخصیات کا ملاقاتیں محدود کرنے کا فیصلہ

datetime 14  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس، وزیراعظم ،آرمی چیف سمیت اہم شخصیات کا ملاقاتیں محدود کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن) کرونا وائرس کے پیش نظر وزیراعظم اور آرمی چیف سمیت اہم شخصیات نے ملاقاتیں محدود کر دیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ گزشتہ روز ہونے والے سیکورٹی کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں کرونا وائرس کے بڑھنے اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ پر تشویش کاا ظہار کیا… Continue 23reading کورونا وائرس، وزیراعظم ،آرمی چیف سمیت اہم شخصیات کا ملاقاتیں محدود کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں کرونا وائرس کا ایک اورکیس سامنے آگیا ،متاثرہ خاتون کی حالت تشویشناک

datetime 14  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد میں کرونا وائرس کا ایک اورکیس سامنے آگیا ،متاثرہ خاتون کی حالت تشویشناک

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ، ملک میں اس خطرناک مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد 28 ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکہ سے اسلام آباد آنیوالی خاتون کے ٹیسٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ متاثرہ خاتون کو پمز سپتال کے آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا… Continue 23reading اسلام آباد میں کرونا وائرس کا ایک اورکیس سامنے آگیا ،متاثرہ خاتون کی حالت تشویشناک

ضمانت قبل ازگرفتاری کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں ، سپریم کورٹ کا جاری کردہ بڑا فیصلہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 14  مارچ‬‮  2020

ضمانت قبل ازگرفتاری کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں ، سپریم کورٹ کا جاری کردہ بڑا فیصلہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ نے ضمانت قبل ازگرفتاری کی تشریح پر مبنی بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ضمانت قبل از گرفتاری کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں ،بے گناہ انسانوں کی تذلیل روکنے کیلئے یہ ایک خصوصی رعایت تھی جو ہر ملزم کو نہیں مل سکتی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے… Continue 23reading ضمانت قبل ازگرفتاری کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں ، سپریم کورٹ کا جاری کردہ بڑا فیصلہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

لاہوراسلام آباد اورکراچی کے علاوہ ملک کے تمام ایئرپورٹس پرفلائٹس آپریشن بند دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے 5400 مریض ہلاک،اب تک کتنے صحت یاب ہوچکے؟جانئے

datetime 14  مارچ‬‮  2020

لاہوراسلام آباد اورکراچی کے علاوہ ملک کے تمام ایئرپورٹس پرفلائٹس آپریشن بند دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے 5400 مریض ہلاک،اب تک کتنے صحت یاب ہوچکے؟جانئے

کراچی/ اسلام آباد ( آن لائن ) ملک میں لاہوراسلام آباد اورکراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پر فلائٹس آپریشن بند کردیئے گئے ہیں۔کورونا وائرس کے پیش نظرسول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کیا جس کے مطابق پاکستان میں لاہور، اسلام آباد اورکراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پرفلائٹس آپریشن بند ہوں گے۔ نوٹم کے مطابق… Continue 23reading لاہوراسلام آباد اورکراچی کے علاوہ ملک کے تمام ایئرپورٹس پرفلائٹس آپریشن بند دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے 5400 مریض ہلاک،اب تک کتنے صحت یاب ہوچکے؟جانئے

تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ اڑا دی ،حکمران جماعت کے رہنما ہاتھ ملتے رہ گئے

datetime 14  مارچ‬‮  2020

تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ اڑا دی ،حکمران جماعت کے رہنما ہاتھ ملتے رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)(ن)لیگ نےتحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق تلہ گنگ سے سینئر سیاستدان اورسابق رکن قومی اسمبلی سردار منصور حیات ٹمن نےتحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کر کے مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔شاہد خاقان، احسن اقبال اور راناثناء اللہ نے منصور حیات ٹمن… Continue 23reading تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ اڑا دی ،حکمران جماعت کے رہنما ہاتھ ملتے رہ گئے

میر شکیل الرحمن کی گرفتاری ، امریکہ بھی میدان میں کود پڑا، ایسا بیان جاری کردیا جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی

datetime 14  مارچ‬‮  2020

میر شکیل الرحمن کی گرفتاری ، امریکہ بھی میدان میں کود پڑا، ایسا بیان جاری کردیا جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈیٹر انچیف جنگ جیو گروپ میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر امریکہ کا رد عمل بھی سامنے آگیا، امریکہ نے پاکستان کی سب سے بڑی میڈیا کمپنی کے مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کو تشویش کے ساتھ نوٹ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیو اینڈ جنگ گروپ کے مالک میر شکیل… Continue 23reading میر شکیل الرحمن کی گرفتاری ، امریکہ بھی میدان میں کود پڑا، ایسا بیان جاری کردیا جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی

کرونا وائرس کے باعث آزاد کشمیر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ،مغربی سرحدیں بند

datetime 14  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے باعث آزاد کشمیر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ،مغربی سرحدیں بند

آزاد کشمیر(آن لائن )آزاد کشمیر کی حکومت نے کورونا وائرس کی صورتِ حال کے پیشِ نظر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کی زیر صدارت اجلاس ہو ا جس میں عالمی خطرہ قرار دئیے جانیوالے کورونا وائرس کے پھیلائو کی… Continue 23reading کرونا وائرس کے باعث آزاد کشمیر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ،مغربی سرحدیں بند

پٹرول کی قیمت میں40روپے فی لٹر تک کمی ، اوگرا نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2020

پٹرول کی قیمت میں40روپے فی لٹر تک کمی ، اوگرا نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یکم اپریل سے پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ممکن ہے کہ پاکستان میں یکم اپریل سے پٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے میں آسکتی ہے جس سے عوام کو ریلیف… Continue 23reading پٹرول کی قیمت میں40روپے فی لٹر تک کمی ، اوگرا نے دھماکہ خیز اعلان کردیا