جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

شہباز شریف کی برطانوی صحافی کیخلاف مقدمے میں جیت،اپوزیشن لیڈر کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 3  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ڈیلی میل کیخلاف مقدمہ جیت سکتے ہیں۔ سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا دعویٰ ،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ لندن میں ایک لاءا یکسپرٹ سے بات ہوئی ہے۔

جس نے بتایا کہ شہبا زشریف کی پوزیشن مضبوط ہے۔ سابق وزیراعلیٰ شہبا زشریف نے جس ٹیم کو کیس دیا وہ ایسا کیس پکڑتے ہی نہیں جس میں جیتنے کے امکان نہ ہوں۔ڈیلی میل کے صحافی ڈیوڈ روز کی جانب سے زلزلہ متاثرین کی امداد کھانے کا الزام ثابت کرنا اس لئے مشکل ہو جائے گا کہ برطانوی حکومت کوئی بھی امداد دے اس کا آڈٹ کرتی ہے، ان کا کہنا ہے کہ حال ہی میں ایک پاکستانی نے ڈیوڈ روز کے خلاف کیس جیتا ہے۔جس پر ڈیلی میل کو 12 لاکھ پائونڈ اداکرنا پڑیں گے۔ کیس ہار جانے سے ڈیوڈ روز کو کوئی فرق نہیں پڑا اور ڈیلی میل بھی بند نہیں ہو گا ان کی انشورنس ہوئی ہے۔ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ برطانوی صحافی ڈیوڈ روز کے وکیل شہبا زشریف کے وکیل کے ساتھ بیٹھ کر معاملات طے کریں گے۔ ہرجانے کے ساتھ شہبا ز شریف کی جانب سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ شہباز شریف جو بھی کریں کبھی زلزلہ متاثرین کے پیسے نہیں کھا سکتے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…