پیر‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2024 

پاکستان میں برڈ فلووائرس پھیلنے کا انکشاف، مرغیوں کا گوشت استعمال نہ کریں ، بڑے خطرے سے آگاہ کردیا گیا

datetime 3  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں برڈ فلووائرس کے پھیلنے کا انکشاف، روزنامہ جنگ کے مطابق راولپنڈی ،اسلام آباد ،مری ،ایبٹ آباد سے مظفرآباد لا کر فروخت ہونے والی مرغیوں سے برڈ فلو کا مرض انسانوں میں منتقل ہونے کا خطرہ ہے، برڈ فلو ایج5نامی وائرس سے پھیل رہا ہے ۔ پولٹری فارموں نے برڈ فلو زدہ مرغیاں دیدہ دلیری سے فروخت کرنا شروع کر رکھی ہیں۔ دارالحکومت مظفرآبادگزشتہ کئی ہفتوں سے شدید

سردی کی لپیٹ میں ہے ۔پہاڑوں پر 7فٹ سے 15فٹ تک برف پڑی ہوئی ہے ۔دارالحکومت مظفرآباد میں د رجہ حرارت منفی ہوچکا ہے ۔ جبکہ راولپنڈی، مری ،ایبٹ آباد ،مانسہرہ ،ہزارہ وغیرہ شدید سردی کی لپیٹ میں ہے ۔ سردی کی وجہ سے مرغیوں کے فارموں میں برڈ فلو وائرس پھیل گیا ہے ۔ جو مرغیوں کا گوشت استعمال کرنے والوں کے لیے شدید جانی خطرے کا باعث بن رہا ہے ۔ سول سوسائٹی شہریوں ،صارفین میں تشویش کی لہر د وڑ گئی۔

موضوعات:



کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…