وزیراعظم عمران خان کے انتہائی اہم دورہ ملائشیا کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان پیر کو دو روزہ دورے پر ملائیشیا جائیں گے۔ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر بات چیت کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا شیڈول تیار کرلیاگیاہے۔ وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے انتہائی اہم دورہ ملائشیا کا اعلان کر دیا گیا









































