کورونا وائرس پاکستانی معیشت کے لیے بڑا امتحان قرار ،خطرے سے پیشگی آگاہ کردیا گیا
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کورونا وائرس کو پاکستانی معیشت کے لیے بڑا امتحان قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ مجھے ایم کیوایم کا نہیں معلوم، میں تو سپریم کورٹ کے حکم پر وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ سے ملنے کراچی آیا ہوں، وزیرِ اعلی سندھ سے ملاقات کے لیے وقت لیا… Continue 23reading کورونا وائرس پاکستانی معیشت کے لیے بڑا امتحان قرار ،خطرے سے پیشگی آگاہ کردیا گیا









































