افغانستان سے پاکستان پر مارٹر گولوں سے حملہ
اسلام آباد (این این آئی)دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پڑوسی ملک افغانستان سے پاکستان میں بدھ کی صبح 2 مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ بدھ کی صبح فائر کیے گئے افغان مارٹر گولوں… Continue 23reading افغانستان سے پاکستان پر مارٹر گولوں سے حملہ











































