سابق وفاقی وزیر اور2سابق اراکین پنجاب اسمبلی سمیت 13معروف سیاسی رہنما (ق)لیگ میں شامل ،بڑے عہدےدینے کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکسٹائل کے سابق وفاقی وزیراوردو سابق اراکین پنجاب اسمبلی سمیت 13سیاسی رہنما وں کاپاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کااعلان ۔نجی ٹی وی کے مطابق ق لیگ میں شامل ہونے والوں میں سابق وزیر مشتاق احمد چیمہ،اوکاڑہ سے سابق رکن صوبائی اسمبلی دیوان اخلاق، اوکاڑہ ہی سے سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں اصغر… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر اور2سابق اراکین پنجاب اسمبلی سمیت 13معروف سیاسی رہنما (ق)لیگ میں شامل ،بڑے عہدےدینے کا اعلان

































