چیف جسٹس کے کہنے پر استعفیٰ دیدوں گا مگر! سپریم کور ٹ میں پیشی کے بعدشیخ رشید کا بڑا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید خسارہ کیس میں سپریم کورٹ میں پیش، واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آڈٹ رپورٹ ہمارے دورکی نہیں ، یہ 2013 سے 2017 تک کی ہے ، جب ہمارے دور کی آڈٹ رپورٹ آئے گی تو اعتراضات کا جواب دیں گے ۔ساری… Continue 23reading چیف جسٹس کے کہنے پر استعفیٰ دیدوں گا مگر! سپریم کور ٹ میں پیشی کے بعدشیخ رشید کا بڑا اعلان











































