آصف زرداری یا عمران خان ؟ مخلوط حکومت بنانے کا تجربہ کس کیساتھ اچھا تھا؟ چوہدری پرویز الٰہی کھل کر بول پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی کے سپیکر پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ صوبے کی اس حالت کے ذمہ دار عثمان بزدار ہی ہیں۔بزدار حکومت کو کہا تھا کہ سندھ کا آٹا پنجاب میں آنے دیں اور پنجاب میں کسی قسم کی کوئی انتظامی تبدیلیاں نہ کریں،لیکن ہماری ایک نہ سنی گئی۔ انہیں بار بار سمجھایا… Continue 23reading آصف زرداری یا عمران خان ؟ مخلوط حکومت بنانے کا تجربہ کس کیساتھ اچھا تھا؟ چوہدری پرویز الٰہی کھل کر بول پڑے











































