لال مسجد کو پھر محاصرے میں لے لیا گیا ،چاروں طرف سے سڑکیں بند
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں قائم لال مسجد کو ایک بار پھر محاصرے میں لے لیا گیا ، نجی ٹی وی کے مطابق اس محاصرے میں پولیس کو استعمال نہیں کیا گیا بلکہ صرف لال مسجد کی سڑک کو چاروں طرف سے سیمنٹ کے بلاک رکھ کرسڑک بند کر دی گئی۔ لال مسجد اور سرکاری ذرائع… Continue 23reading لال مسجد کو پھر محاصرے میں لے لیا گیا ،چاروں طرف سے سڑکیں بند