فیصل واوڈانااہلی کیس، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سناتے ہوئے بڑا سرپرائز دیدیا
اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیرفیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق کیس میں درخواست گزاروں کو ہدایت کی کہ صرف درخواست پر کیس کیسے چلائیں؟ شواہد دیں۔فیصل واوڈا کیخلاف جب تک متعلقہ ریکارڈ نہ ملا تو کیس نہیں چل سکتا،درخواست گزار پہلے ہمیں مطمئن کریں پھر کیس چلے گا۔چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی… Continue 23reading فیصل واوڈانااہلی کیس، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سناتے ہوئے بڑا سرپرائز دیدیا