لال مسجد کامحاصرہ،مذاکرات میں تعطل، محصورین کاکھانابند کشیدگی میں اضافہ،قریبی مکینوں کو سخت پریشانی ، بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلعی انتظامیہ اور لال مسجد کے اکابرین میں مذاکرات میں تعطل، محصورین کا کھانا بند ، کشیدگی میں اضافہ ہو گیا، علاقے کے سو سے زائد افراد نے مسجد کے باہر سڑک پر کھانا رکھ کر دھرنا دیا ، حکومت اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔ کھانا بند… Continue 23reading لال مسجد کامحاصرہ،مذاکرات میں تعطل، محصورین کاکھانابند کشیدگی میں اضافہ،قریبی مکینوں کو سخت پریشانی ، بڑا مطالبہ کردیا