وزیر اعظم عمران خان کی عالمی سطح پر پذیرائی کن 5 اہم شخصیات کی فہرست میں شامل کرلیا؟ جانئے

19  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کو ماحولیاتی تبدیلیوں پر آواز بلند کرنے پر عالمی سطح پر پذیرائی مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی جریدے ٹائم میگزین نے اپنے کور پیج پر عمران خان کیساتھ دیگر چارعالمی شخصیات کی تصویر بھی چھاپی ہے۔ عالمی جریدے ٹائم میگزین نے ورلڈ اکنامک فورم کی پارٹنرشپ سے وزیراعظم عمران خان، جرمن چانسلراینجیلا مرکل، صدر کرسٹین لیگارڈ،

بل گیٹس اور ایمازون کمپنی کے مالک جیف بیزوس کی تصاویر کور پیج پرچھاپی ہیں۔عمران خان سمیت دیگر شخصیات کو عالمی سطح پر ماحولیات کی بہتری کیلئے درخت لگانے اور ماحولیاتی آلودگی کیخلاف ویژن کی پذیرائی کی جارہی ہے ۔د وسری جانب وزیر اعظم عمران خان کے بلین ٹری سونامی منصوبے کے تحت صوبہ پنجاب میں 50کروڑ پودے لگائے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…