پاکستان نے گرے لسٹ سے نکلنے کی خاطر دہشتگردی کی مالی معاونت روکنے کیلئے بہت کوششیں کیں اور ہم بھی۔۔۔ چین نے پاکستان کی حمایت میں بڑا بیان جاری کردیا
بیجنگ (این این آئی)چین نے کہا ہے کہ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکلنے کی خاطر دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لئے بہت کوششیں کیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے حوالے… Continue 23reading پاکستان نے گرے لسٹ سے نکلنے کی خاطر دہشتگردی کی مالی معاونت روکنے کیلئے بہت کوششیں کیں اور ہم بھی۔۔۔ چین نے پاکستان کی حمایت میں بڑا بیان جاری کردیا