اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر قانون فروغ نسیم نے سابق اٹارنی جنرل انور منصور بارے بیان دینے پر معذرت کر لی، استعفے کے مطالبے پر بھی ردعمل دیدیا

datetime 24  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر قانون فروغ نسیم نے سابق اٹارنی جنرل انور منصور بارے بیان دینے پر معذرت کر لی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ انور منصور میرے بڑے بھائیوں کی طرح ہیں،انور منصور بارے جو بیان دیا وہ

واپس لیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ مجھے خالد جاوید کی تعیناتی پر کوئی تحفظات نہیں ہیں، خالد جاوید سے بھائیوں والا تعلق ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے والد کا خالد جاوید کے والد کے ساتھ پرانا تعلق ہے۔انہوںنے کہا کہ میں استعفیٰ دے رہا نہ مجھے خالد جاوید کی تعیناتی پر تحفظات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…