احسن اقبال کی درخواست ضمانت منظور
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کی درخواست ضمانت منظور کرلی ، نجی ٹی وی کے مطابق احسن اقبال کی نارروال سپورٹس کمپلیکس سکینڈل میں درخواست ضمانت منظور کر لی گئی ، احسن اقبال کی ایک کروڑ روپے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت بعد از گرفتاری منظورکی گئی ، کیس… Continue 23reading احسن اقبال کی درخواست ضمانت منظور