ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

میری تشہیر نہ کروعوام کو ریلیف دو! عمران خان کا یوٹیلٹی سٹورز پر لگی اپنی تصاویر فوری ہٹانے کا حکم

datetime 25  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نے اپنی تصویر کی یوٹیلٹی سٹور پر تشہیر کا نوٹس لے لیا ،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی تصویر یوٹیلٹی سٹورز پر لگانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے یوٹیلٹی سٹور پر لگائی گئی اپنی تصویر فوری طور پر ہٹانے کا حکم دیا ہے،

عمران خان کا کہنا ہے کہ مقصد صرف عوام کی فلاح ہے،اپنی تشہیر کسی صورت نہیں چاہتا۔انتظامیہ نے تصویر ہٹانے کے لیے ایک دن کا وقت مانگا مگر نہ مل سکا،جس کے بعد وزیراعظم کے حکم پر ان کی تصاویر ہٹا دی گئیں۔خیال رہے کہ وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی اسٹورزکیلئے 15 ارب کا ریلیف پیکیج منظور کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…