جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

وزیر اعظم کی توقعات پر پورا اُتروں گا لیکن حکومتی ریفرنس میں نہیں پڑوں گا ،نئے اٹارنی جنرل نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2020

وزیر اعظم کی توقعات پر پورا اُتروں گا لیکن حکومتی ریفرنس میں نہیں پڑوں گا ،نئے اٹارنی جنرل نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید نے کہا ہے کہ تعیناتی سے قبل ہی وزیراعظم عمران خان کو بتا دیا تھا وہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں حکومت کی جانب سے پیش نہیں ہوں گے’ہماری بھرپور کوشش ہے کہ ریکوڈک کیس میں پاکستان کے حق میں آنے… Continue 23reading وزیر اعظم کی توقعات پر پورا اُتروں گا لیکن حکومتی ریفرنس میں نہیں پڑوں گا ،نئے اٹارنی جنرل نے دوٹوک اعلان کردیا

لندن میں شہباز شریف سے اہم کاروباری شخصیت کی ملاقات ، حکومت کے کان کھڑے ہوگئے

datetime 26  فروری‬‮  2020

لندن میں شہباز شریف سے اہم کاروباری شخصیت کی ملاقات ، حکومت کے کان کھڑے ہوگئے

لاہور( این این آئی )آل پاکستان انجمن تاجران ( نعیم میر گروپ ) کے سیکرٹری جنرل نعیم میر نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف سے خصوصی ملاقات کی ۔ اس موقع پر ملک کی مجموعی معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سیکرٹری اطلاعات… Continue 23reading لندن میں شہباز شریف سے اہم کاروباری شخصیت کی ملاقات ، حکومت کے کان کھڑے ہوگئے

عمران خان بہت اچھا انسان ہے ، بھارتی صحافی ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان کیخلاف مسلسل اکساتے رہےلیکن امریکی صدر نےوزیراعظم عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

datetime 25  فروری‬‮  2020

عمران خان بہت اچھا انسان ہے ، بھارتی صحافی ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان کیخلاف مسلسل اکساتے رہےلیکن امریکی صدر نےوزیراعظم عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر نے بھارتی سرزمین پر ایک بار پھر پاک بھارت ثالثی کی پیشکش کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک بھارت کو پھر ثالثی کی پیشکش کر دی ہے ۔ ایسے موقعے پر بھارتی صحافی پاکستان کیخلاف امریکی صدر کو بولنے… Continue 23reading عمران خان بہت اچھا انسان ہے ، بھارتی صحافی ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان کیخلاف مسلسل اکساتے رہےلیکن امریکی صدر نےوزیراعظم عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

نواز شریف کوضمانت میں توسیع نہ دینے کا حکومتی فیصلہ ،شہبازشریف کا شدید ردعمل سامنے آگیا، دو ٹوک اعلان کردیا

datetime 25  فروری‬‮  2020

نواز شریف کوضمانت میں توسیع نہ دینے کا حکومتی فیصلہ ،شہبازشریف کا شدید ردعمل سامنے آگیا، دو ٹوک اعلان کردیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کوضمانت میں توسیع نہ دینے کے پنجاب حکومت کے فیصلے کی شدید مذمت اور اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا فیصلہ حکمرانوں کی کم ظرفی اور سیاسی انتقام… Continue 23reading نواز شریف کوضمانت میں توسیع نہ دینے کا حکومتی فیصلہ ،شہبازشریف کا شدید ردعمل سامنے آگیا، دو ٹوک اعلان کردیا

حکومت کا نواز شریف کو ضمانت میں توسیع دینے سے انکار ،جانتے ہیں مزید ضمانت کیلئےکیا شرط رکھ دی؟

datetime 25  فروری‬‮  2020

حکومت کا نواز شریف کو ضمانت میں توسیع دینے سے انکار ،جانتے ہیں مزید ضمانت کیلئےکیا شرط رکھ دی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کا سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع دینے سے انکار ۔نجی ٹی وی کے مطابق آج پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا ۔سابق وزیراعظم نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت میں توسیع دینے کے لیے مشاورت کی گئی۔ کابینہ کے اکثریتی ارکان نےنواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہ… Continue 23reading حکومت کا نواز شریف کو ضمانت میں توسیع دینے سے انکار ،جانتے ہیں مزید ضمانت کیلئےکیا شرط رکھ دی؟

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میدان جنگ میں تبدیل ، خونی جھڑپیں ، 7افراد ہلاک، درجنوں زخمی، صورتحال شدید کشیدہ

datetime 25  فروری‬‮  2020

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میدان جنگ میں تبدیل ، خونی جھڑپیں ، 7افراد ہلاک، درجنوں زخمی، صورتحال شدید کشیدہ

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دریائے جمنا کے دوسری جانب واقع شمال مشرقی علاقوں میں شہریت کے متنازع ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والوں اور اس قانون کے حامیوں کے مابین ہونے والے پرتشدد واقعات میں مزید ایک شخص کی ہلاکت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد اب سات ہو گئی… Continue 23reading بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میدان جنگ میں تبدیل ، خونی جھڑپیں ، 7افراد ہلاک، درجنوں زخمی، صورتحال شدید کشیدہ

دورہ بھارت کے بعدڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان آنے کی تیاریاں ، بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 25  فروری‬‮  2020

دورہ بھارت کے بعدڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان آنے کی تیاریاں ، بڑا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ الیکشن کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ایسا نہیں ہوگا کہ امریکی صدر دورہ بھارت کے موقع پر پاکستان میں بھی دو گھنٹے کے لئے آئیں بلکہ ڈونلڈ… Continue 23reading دورہ بھارت کے بعدڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان آنے کی تیاریاں ، بڑا اعلان کردیا گیا

بااثر افراد کی300ارب کی آمدنی ، ایک پیسہ بھی ٹیکس نہیں دیتے،جانتے ہیں یہ کون لوگ ہیں؟

datetime 25  فروری‬‮  2020

بااثر افراد کی300ارب کی آمدنی ، ایک پیسہ بھی ٹیکس نہیں دیتے،جانتے ہیں یہ کون لوگ ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ میں معدنیات کے شعبے میں لیز حاصل کرنے والے بااثر افراد 300ارب کی آمدنی کے باوجود ایک پیسہ بھی ٹیکس ادا نہیں کرتے ،روزنامہ جنگ کے مطابق سندھ میں ریتی بجری ،ماربل اور گرے نائٹ ایک زبردست منافع بخش کاروبارہے ۔ جس میں بااثرافراد اور سیاسی شخصیات نے فرنٹ مین سامنے… Continue 23reading بااثر افراد کی300ارب کی آمدنی ، ایک پیسہ بھی ٹیکس نہیں دیتے،جانتے ہیں یہ کون لوگ ہیں؟

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، برطانیہ سے ڈیڑھ لاکھ نوکریوں کا معاہدہ طے پا گیا، جانتے ہیں کن کن شعبوں میں نوکریاں دی جائینگی

datetime 25  فروری‬‮  2020

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، برطانیہ سے ڈیڑھ لاکھ نوکریوں کا معاہدہ طے پا گیا، جانتے ہیں کن کن شعبوں میں نوکریاں دی جائینگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، برطانیہ سے ڈیڑھ لاکھ نوکریوں کا معاہدہ طے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی افرادی قوت کی ایک نجی کمپنی اے ایف سی او پرائیویٹ لمیٹڈ اور برطانیہ کی ایم ایم سی ہیلتھ کیئر لمیٹڈ کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط ہوئے۔ اس معاہدے کے تحت 80 ہزار سے ایک لاکھ… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، برطانیہ سے ڈیڑھ لاکھ نوکریوں کا معاہدہ طے پا گیا، جانتے ہیں کن کن شعبوں میں نوکریاں دی جائینگی