بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی خبر میں کتنی سچائی ہے؟ وزیراعظم آفس نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم آفس نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی خبر کو بے بنیاد اور من گھڑت قراردیدیا ، بے بنیاد خبر چلانے والے نجی ٹی وی چینل کیخلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی خبر میں کتنی سچائی ہے؟ وزیراعظم آفس نے بڑا اعلان کردیا