کئی دہائیوں سے جاری جنگ کا خاتمہ۔۔ افغان عوام کو مبارک ہو! امن معاہدے کا کریڈٹ عمران خان کو دے دیاگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی فواد چوہدری نے افغانستان اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کودے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان کے لوگوں کو مبارک ہو۔ انہوں نے کہا کہ آج دوحہ میں ہونے والے معاہدے سے… Continue 23reading کئی دہائیوں سے جاری جنگ کا خاتمہ۔۔ افغان عوام کو مبارک ہو! امن معاہدے کا کریڈٹ عمران خان کو دے دیاگیا




































