جولائی سے فروری کے درمیان ٹیکس اہداف میں ریکارڈ شارٹ فال،ایف بی آر کی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ (جولائی سے فروری کے درمیان) ٹیکس اکٹھا کرنے کا اہداف پورا نہیں کرسکا اور اس میں 484 ارب روپے کی کمی سامنے آئی۔ رپورٹ کے مطابق فراہم کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ایف بی آر نے اس… Continue 23reading جولائی سے فروری کے درمیان ٹیکس اہداف میں ریکارڈ شارٹ فال،ایف بی آر کی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی