پاکستان کے سامنے ہم ناکام! بھارتی ایئر چیف کا پاک فضائیہ کی برتری کا اعتراف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ایئر چیف کا پاکستانی فضائیہ کی برتری کا اعتراف ۔ تفصیلا ت کے مطابق بھارتی ایئر چیف راکیش کمار سنگھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان ایئر فورس ٹیکنالوجی کے اعتبار سے ہم سے بہت آگے ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا… Continue 23reading پاکستان کے سامنے ہم ناکام! بھارتی ایئر چیف کا پاک فضائیہ کی برتری کا اعتراف