فیصل واوڈانااہلی کیس، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سناتے ہوئے بڑا سرپرائز دیدیا

28  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیرفیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق کیس میں درخواست گزاروں کو ہدایت کی کہ صرف درخواست پر کیس کیسے چلائیں؟ شواہد دیں۔فیصل واوڈا کیخلاف جب تک متعلقہ ریکارڈ نہ ملا تو کیس نہیں چل سکتا،درخواست گزار پہلے ہمیں مطمئن کریں پھر کیس چلے گا۔چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت پانچ رکنی کمیشن نے فیصل واوڈاکی

نااہلی کیلئے دائر 4درخواستوں پرسماعت کی،الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کیخلاف 4 درخواستیں یکجا کردیں ،درخواست گزاروں کی جانب فیصل واوڈا کیخلاف حتمی شواہد اور ریکارڈ جمع نہ کرایاجاسکا،درخواست گزار نے کہاامریکی سفارتخانے سے رابطہ کیا ہے جواب نہیں آیا۔فیصل واوڈا کے وکیل نے بھی جواب کیلئے مہلت مانگ لی جس پرچیف الیکشن کمشنرنے سماعت 10مارچ تک ملتوی کردی .

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…