اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

چین سے خطرناک ترین کرونا وائرس پاکستان پہنچ گیا‎

datetime 25  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین سے خطرناک ترین کرونا وائرس  پاکستان پہنچ گیا۔مہلک ترین وائرس کا پہلا کیس ملتان میں سامنے آیا ہے جہاں اس خطرناک وائرس کا شکارشخص کو نشتر ہسپتال میں منتقل کیاگیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق   ملتان کے نشتر ہسپتال میں ایک چینی باشندے کو داخل کیا گیا ہے جو کروناوائرس کا شکار ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ چینی شہری21 جنوری کو چین سے براستہ دبئی کراچی پہنچا تھا

جہاں سے وہ پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 332کے ذریعے ملتان پہنچا۔جہاں حالت خراب ہونے پر نشتر ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کیاگیا۔متاثرہ مریض کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ذرائع کے مطابق متاثرہ شخص کی عمر 40سال ہے۔ چینی باشندے کے خون کے نمونے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق مریض جہاں رہ رہا تھا اس مقام کو بھی سیل کردیا گیاہے اور وہاں کا معائنہ کیا جارہاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…