جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

پاکستان کا بہت بہت شکریہ!افغان سر زمین اب کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہوگی،طالبان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2020

پاکستان کا بہت بہت شکریہ!افغان سر زمین اب کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہوگی،طالبان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف حملے میں استعمال نہیں ہونے دیں گے۔افغان طالبان کا اعلان،تفصیلات کے مطابق ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہمارا یہ فیصلہ ہے کہ ہماری زمین اب صرف ہمارے استعمال میں رہے گی۔ اسے کسی دوسرے ملک کے خلاف حملے میں… Continue 23reading پاکستان کا بہت بہت شکریہ!افغان سر زمین اب کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہوگی،طالبان نے بڑا اعلان کردیا

دہلی مسلم کش فسادات، ہندو بلوائیوں کے حملوں میں اموات کی تعداد 50 ہو گئی،مسلم آبادیاں کھنڈر میں تبدیل،کئی علاقوں میں تاحال خوف کا سماں،بے گھر مسلمان پناہ کی تلاش کیلئے دربدر

datetime 2  مارچ‬‮  2020

دہلی مسلم کش فسادات، ہندو بلوائیوں کے حملوں میں اموات کی تعداد 50 ہو گئی،مسلم آبادیاں کھنڈر میں تبدیل،کئی علاقوں میں تاحال خوف کا سماں،بے گھر مسلمان پناہ کی تلاش کیلئے دربدر

نئی دہلی (سی پی پی) دلی میں جگہ جگہ مودی کے مظالم کی داستان، مرنے والوں کی تعداد پچاس ہو گئی۔ مسلم آبادیاں کھنڈر میں تبدیل کر دی گئیں۔ بھارتی ریاست پنجاب میں دلی فسادات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا، مظاہرین نے مودی اور امیت شا کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔بھارتی پنجاب میں دلی فسادات… Continue 23reading دہلی مسلم کش فسادات، ہندو بلوائیوں کے حملوں میں اموات کی تعداد 50 ہو گئی،مسلم آبادیاں کھنڈر میں تبدیل،کئی علاقوں میں تاحال خوف کا سماں،بے گھر مسلمان پناہ کی تلاش کیلئے دربدر

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،ملازمین کو روایتی طریقے سے ملنے اور ہاتھ ملانے سے روک دیا گیا،بائیو میٹرک حاضری سے بھی استثنیٰ

datetime 2  مارچ‬‮  2020

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،ملازمین کو روایتی طریقے سے ملنے اور ہاتھ ملانے سے روک دیا گیا،بائیو میٹرک حاضری سے بھی استثنیٰ

پشاور(آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے کرونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر ملازمین کو مصافحہ اور روایتی انداز میں بغل گیر ہونے سے روک دیا، ملازمین کو بائیو میٹرک حاضری سے بھی استثنیٰ دے دیا گیا۔ پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر پشاور ہائیکورٹ نے ملازمین کو خصوصی ہدایت نامہ جاری… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،ملازمین کو روایتی طریقے سے ملنے اور ہاتھ ملانے سے روک دیا گیا،بائیو میٹرک حاضری سے بھی استثنیٰ

کورونا وائرس: ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز، عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر کے تمام ممالک کو اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 2  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس: ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز، عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر کے تمام ممالک کو اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام اّباد ( آن لائن ) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین ہزار53 ہو گئی جب کہ88 ہزار متاثر ہیں۔جنوبی کوریا میں خطرناک وائرس کے مزید 500 کیسز رجسٹرڈ ہوئے جس کے بعد مجموعی تعداد 4 ہزار 2012 ہو گئی ہے جب کہ 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ایران میں… Continue 23reading کورونا وائرس: ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز، عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر کے تمام ممالک کو اہم ہدایات جاری کردیں

نیب کی پھرتیاں ’’ مردے‘‘ کو نوٹس بھیج کر طلب کرلیا

datetime 2  مارچ‬‮  2020

نیب کی پھرتیاں ’’ مردے‘‘ کو نوٹس بھیج کر طلب کرلیا

سکھر( آن لائن )قومی احتساب بیورو (نیب) نے خورشید شاہ کے مرحوم بھائی علی نواز شاہ کو بھی نوٹس بھیج کر طلب کر لیا۔نیب کی انوکھی تحقیقات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ نیب سکھر نے خورشید شاہ بدعنوانی کیس میں مرحومین کو بھی بلانا شروع کر دیا۔ نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما رکن قومی… Continue 23reading نیب کی پھرتیاں ’’ مردے‘‘ کو نوٹس بھیج کر طلب کرلیا

عمران نیازی حکومت کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی شرمناک ہے، اسحاق ڈارپھٹ پڑے

datetime 2  مارچ‬‮  2020

عمران نیازی حکومت کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی شرمناک ہے، اسحاق ڈارپھٹ پڑے

لندن (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران نیازی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی شرمناک ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر ردعمل دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا… Continue 23reading عمران نیازی حکومت کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی شرمناک ہے، اسحاق ڈارپھٹ پڑے

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملہ

datetime 2  مارچ‬‮  2020

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حیات آباد فیز 6پشاور میں پی ٹی آئی کے رہنما زبیر آفریدی کے گھر پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ تاہم خوش قسمتی سے دستی بم پھٹ نہیں سکا اور ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔پولیس نے تفتیش شروع کر دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق زبیر آفریدی پر اس… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اہم رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملہ

فیملی اور وزٹ ویزرہ رکھنے والے پاکستانیوں کو سعودی عرب کے سفر کی اجازت مل گئی لیکن کس شرط پر؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 2  مارچ‬‮  2020

فیملی اور وزٹ ویزرہ رکھنے والے پاکستانیوں کو سعودی عرب کے سفر کی اجازت مل گئی لیکن کس شرط پر؟تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (آن لائن) سعودی عرب کے محکمہ خارجہ نے اقامہ رکھنے اور ملازمت کرنیوالے پاکستانیوں کو سعودی عرب آنے کی اجازت دینے کے بعد اب فیملی ویزہ رکھنے والے اور وزٹ ویزرہ رکھنے والے پاکستانیوں کو بھی سعودی عرب کے لئے سفر کی اجازت دے دی ہے۔ تاہم سعودی حکام نے مسافروں پر پابندی عائد… Continue 23reading فیملی اور وزٹ ویزرہ رکھنے والے پاکستانیوں کو سعودی عرب کے سفر کی اجازت مل گئی لیکن کس شرط پر؟تفصیلات سامنے آگئیں

پٹرولیم قیمتوں میں5روپے کمی تو کچھ بھی نہیں، عمران خان پٹرول مزید کتنا سستا کرنے جارہے ہیں؟قریبی ساتھی نے قوم کو خوشخبری سنا دی

datetime 2  مارچ‬‮  2020

پٹرولیم قیمتوں میں5روپے کمی تو کچھ بھی نہیں، عمران خان پٹرول مزید کتنا سستا کرنے جارہے ہیں؟قریبی ساتھی نے قوم کو خوشخبری سنا دی

لاہور (آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری نذیر احمد چوہان نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ نذیر احمد چوہان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پٹرول کی قیمت میں 15 روپے کی کمی کرنا چاہتے ہیں۔ پانچ روپے کی کمی کردی گئی ہے جبکہ مزید دس روپے کم… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں5روپے کمی تو کچھ بھی نہیں، عمران خان پٹرول مزید کتنا سستا کرنے جارہے ہیں؟قریبی ساتھی نے قوم کو خوشخبری سنا دی