پالیسی ریٹ 13.25فیصد فکس کر نے سے مہنگائی میں کمی نہیں ہو گی، اسحاق ڈارنے حکومتی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیئے
اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ اسٹیٹ بینک کی اگلے 2ماہ کے لئے پھر پالیسی ریٹ 13.25 فیصد فِکس کر نے سے کاروبار اور صنعت کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں اسحاق ڈار نے کہاکہ اسٹیٹ بینک… Continue 23reading پالیسی ریٹ 13.25فیصد فکس کر نے سے مہنگائی میں کمی نہیں ہو گی، اسحاق ڈارنے حکومتی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیئے











































