شہباز تتلہ قتل کیس میں ڈرامائی پیشرفت ،ایس ایس پی مفخر عدیل نے گرفتاری دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز تتلہ کیس میں اہم پیشرفت ، کئی روز سے لاپتہ ایس ایس پی مفخر عدیل نے اچانک گرفتاری دے دی۔نجی ٹی وی کےمطابق ایس ایس پی مفخر عدیل نے گرفتاری پنجاب سے باہر دی ہے اور انہیں 24 گھنٹوں میں لاہور لایا جائے گا۔یاد رہے کہ ایس ایس پی مفخر عدیل اور… Continue 23reading شہباز تتلہ قتل کیس میں ڈرامائی پیشرفت ،ایس ایس پی مفخر عدیل نے گرفتاری دیدی