اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کو انتخابات میں دوبارہ کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے امن و استحکام کیلئے پاکستان سے جو کچھ بھی بن پڑا، کرے گا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ میں افغان صدر اشرف غنی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور انکے ساتھ ملکر کام کرنے کا خواہاں ہوں۔ انہوں نے کہاکہ خطے کے امن و استحکام کیلئے پاکستان سے جو کچھ بھی بن پڑا، کرے گا۔
افغانستان کا نیا صدر کون ہوگا وزیراعظم کی جانب سے مبارکباد کا پیغام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
-
اکشے کھنہ نے شادی نہ کرنے کی اصل وجہ بتا دی
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...



















































