عمران حکومت کے ضامن نواز شریف ہیں، اعتزاز احسن کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
حیدرآباد ( آن لائن ) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے ضامن نواز شریف ہیں،دونوں بھائی ملک سے باہر بھی چلے گئے اور پیسے بھی بچا گئے، یہ وہی نواز شریف ہیں جو یہاں مرے جا رہے تھے اور وہاں یہ لوگ ملاقاتیں کر رہے ہیں۔پیپلز… Continue 23reading عمران حکومت کے ضامن نواز شریف ہیں، اعتزاز احسن کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا