اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اسلام آباد میں گر کر تباہ ہونے والا طیارہ F-16نکلا پائلٹ کا کیابنا؟مزیدتفصیلات سامنے آگئیں

datetime 11  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے قریب چاندتارا کے جنگل میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق کچھ دیر قبل خصوصی تربیتی طیارہ مشہور چاندتارا چوک کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا جہاں پاکستان اسپورٹس بورڈ امپلائی کالونی بھی واقع ہے، حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثے کی جگہ کو سکیورٹی اداروں

نے گھیرے میں لے لیا ہے، ریسکیو ٹیمیں بھی جائے حادثے پر موجود ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے گرنےکے واقعے میں اب تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ تباہ ہونے والا لڑاکا طیارہ F-16تھا۔پاک فضائیہ کی جانب سے انکوائری بورڈ تشکیل دیدیا گیاہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…