اس سے بڑی کوئی قربانی نہیںہو سکتی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر شاندار پیغام
راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایف 16 طیارہ حادثے میں شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم نے فرض کی ادائیگی کے دوران جان قربان کی، اس سے بڑی کوئی قربانی نہیںہو سکتی، اللہ تعالیٰ شہید کو جوار رحمت میں بلند درجہ عطا فرمائے شہید کے اہلخانہ کے غم میں… Continue 23reading اس سے بڑی کوئی قربانی نہیںہو سکتی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر شاندار پیغام































