اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکرسے 2 افراد جاں بحق، گاڑی کون چلا رہا تھا ؟ مقدمہ درج

26  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی گاڑی اور کار میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کی سفید رنگ کی گاڑی نے اشارہ بند ہونے کے باوجود سامنے سے آنے والی

کار کو ٹکر ماری۔حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور دیگر 4 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جاں بحق ہونے والے افراد کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی پولیس نے سفارتخانے کی گاڑی کو مزید کارروائی کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیا۔‎

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…