کورونا وائرس‘قطر نے پاکستانیوں کیلئے سیاحتی ویزے پر پابندی لگا دی 48مسافر وں کو جہاز سے اتار دیا گیا، جانتےہیں قطراب کون لوگ جا سکیں گے؟

9  مارچ‬‮  2020

لاہور(این این آئی)قطر نے کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلائو کے پیش نظر پاکستانیوں کے لئے سیاحتی ویزے پر پابندی لگا دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قطر نے کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلائو سے بچنے کے لیے پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں کے سیاحتی ویزے منسوخ کردیئے ہیں، نئی پابندیوں کے تحت پاکستانیوں کو

آن لائن یا آن ایرائیول ویزا پر قطر نہیں آنے دیا جائے گا تاہم صرف ورک ویزے یا کنیکٹنگ پروازوں کے مسافر قطر جاسکتے ہیں۔قطر کی جانب سے لگائی گئی نئی پابندیوں کا اطلاق بھی کردیا گیا ہے، جس کے تحت کراچی سے دوحا جانے والی قطر ائیر ویز کی پرواز سے سیاحتی ویزے پر جانے والے 48 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…