اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم کا سرکاری اداروں کو فعال بنانے کا مشن، اہم رپورٹ پیش

datetime 1  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کو وزارتوں اور ذیلی اداروں میں زیر التوا انکوائریز پر رپورٹ پیش کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی ایم ڈلیوری یونٹ نے وزیر اعظم کی ہدایت پر وزارتوں اور اداروں کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ زیر التوا انکوائریز کی رپورٹ پر وزیر اعظم آفس کو 90 روز میں کارروائی کی رپورٹ پیش کی جائے۔وزیر اعظم کو پیش کردہ رپورٹ میں کہا گیا کہ تمام انکوائریز وزارتوں اور ذیلی

اداروں کی سطح پر زیر التوا ہیں، ان میں فنانس ڈویژن 316 زیر التوا انکوائریز کے ساتھ سر فہرست ہے، زرعی ترقیاتی بینک کی 237 انکوائریز زیر التوا ہیں۔رپورٹ کے مطابق پوسٹل سروس کی 184، پاور ڈویژن کی 193 انکوائریز، وزارت داخلہ کی 110، انڈسٹریز پروڈکشن کی 245 انکوائریز زیر التوا ہیں، یہ انکوائریز کارکردگی اور نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں پر مبنی ہیں، 14 جنوری کو پی ایم ڈی یو نے کابینہ میں بھی رپورٹ پیش کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…