کرونا وائرس کی مشکلات میں پھنسے پاکستانی عوام کی مدد کیلئے شہباز شریف نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا، دھماکہ خیز خبر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف آج رات وطن واپسی کا امکان ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ شہباز شریف آج رات پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں۔… Continue 23reading کرونا وائرس کی مشکلات میں پھنسے پاکستانی عوام کی مدد کیلئے شہباز شریف نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا، دھماکہ خیز خبر