شیخ رشیدکی چالاکیاں پکڑی گئیں، ان کے دور میں ریلوے کاخسارہ کتنا رہا؟آڈٹ رپورٹ تیار،ہوشربا انکشافات
لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے پہلے سال کے دوران ریلوے کے نفع و نقصانات کے بارے میں آڈٹ رپورٹ تیار کرلی گئی، یہ رپورٹ آئندہ چند روز میں آڈیٹر جنرل پاکستان جاوید جہانگیر، صدر مملکت کو پیش کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطا بق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے سپریم کورٹ میں چند… Continue 23reading شیخ رشیدکی چالاکیاں پکڑی گئیں، ان کے دور میں ریلوے کاخسارہ کتنا رہا؟آڈٹ رپورٹ تیار،ہوشربا انکشافات











































