اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کیا کرونا وائرس واقعی پینگولن کے ذریعے چکوال سے چین پہنچا؟ وائرس پھیلنے کے پیچھے اصل کہانی سامنے آگئی ،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 11  فروری‬‮  2020

کیا کرونا وائرس واقعی پینگولن کے ذریعے چکوال سے چین پہنچا؟ وائرس پھیلنے کے پیچھے اصل کہانی سامنے آگئی ،تہلکہ خیز انکشافات

بیجنگ(آن لائن) چینی سائنس دانوں نے پینگولن نامی جانور کو کرونا وائرس کی وجہ قرار دیدیا جبکہ عالمی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کروناوائرس پینگولن نامی جانور سے انسانوں میں منتقل ہوا ۔منگل کے روز وائس چیئرمین پاکستان وائلڈ لائف کنزرویشن فاؤنڈیشن صفوان شہاب احمد نے ’’آن لائن‘ ‘کو خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ… Continue 23reading کیا کرونا وائرس واقعی پینگولن کے ذریعے چکوال سے چین پہنچا؟ وائرس پھیلنے کے پیچھے اصل کہانی سامنے آگئی ،تہلکہ خیز انکشافات

معیشت کو کیسے سنبھالا جائے؟ عمران خان نے (ن) لیگ سے مدد مانگ لی ،اہم ترین رہنماکو وزیر اعظم سیکرٹریٹ بلا کر رائے سنی ،بڑے عہدے کی پیشکش کا امکان

datetime 11  فروری‬‮  2020

معیشت کو کیسے سنبھالا جائے؟ عمران خان نے (ن) لیگ سے مدد مانگ لی ،اہم ترین رہنماکو وزیر اعظم سیکرٹریٹ بلا کر رائے سنی ،بڑے عہدے کی پیشکش کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روزوزیر اعظم سیکرٹریٹ میں منعقدہ اکنامک ٹیم کے اجلاس میں ن لیگ کی گزشتہ حکومت کے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیوہارون اختر خان کی ملک کی مجموعی معیشت اور ٹیکس محصولات سے متعلق رائے سنی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی… Continue 23reading معیشت کو کیسے سنبھالا جائے؟ عمران خان نے (ن) لیگ سے مدد مانگ لی ،اہم ترین رہنماکو وزیر اعظم سیکرٹریٹ بلا کر رائے سنی ،بڑے عہدے کی پیشکش کا امکان

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا 14رکنی وفد کے ہمراہ 4روزہ دورے پرپاکستان آنے کا اعلان ، جانتے ہیں دورے کا مقصد کیا ہے؟

datetime 11  فروری‬‮  2020

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا 14رکنی وفد کے ہمراہ 4روزہ دورے پرپاکستان آنے کا اعلان ، جانتے ہیں دورے کا مقصد کیا ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوئترس 16 سے 19 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایاکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پاکستان میں افغان مہاجرین سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے ،سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس دورے کے دوران صدر مملکت ،وزیراعظم… Continue 23reading اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا 14رکنی وفد کے ہمراہ 4روزہ دورے پرپاکستان آنے کا اعلان ، جانتے ہیں دورے کا مقصد کیا ہے؟

ن لیگ کا خواتین ایم پی ایز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ، فعال اور غیر فعال اراکین کے نام سامنے آگئے

datetime 11  فروری‬‮  2020

ن لیگ کا خواتین ایم پی ایز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ، فعال اور غیر فعال اراکین کے نام سامنے آگئے

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے خواتین ایم پی ایز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کی خواتین ارکان کی مایوس کن پارلیمانی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کارکردگی کو مانیٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔… Continue 23reading ن لیگ کا خواتین ایم پی ایز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ، فعال اور غیر فعال اراکین کے نام سامنے آگئے

سرکاری حج اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ ، ارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار افراد جائینگے،اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پہلی بار کوٹہ مختص

datetime 11  فروری‬‮  2020

سرکاری حج اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ ، ارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار افراد جائینگے،اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پہلی بار کوٹہ مختص

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا اور ارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے۔حج پالیسی 2020 مرتب کرلی گئی ہے جو منظوری کے لیے کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ رواں سال حج پیکیج ساڑھے پانچ لاکھ روپے مقرر… Continue 23reading سرکاری حج اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ ، ارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار افراد جائینگے،اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پہلی بار کوٹہ مختص

پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی، پشاور بی آر ٹی منصوبے میں سنگین خامیوں کی نشاندہی

datetime 11  فروری‬‮  2020

پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی، پشاور بی آر ٹی منصوبے میں سنگین خامیوں کی نشاندہی

پشاور ( آن لائن )آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بس اسٹیشنوں کے ڈیزائن غیر معیاری ہیں، اندھے موڑ بنائے گئے ہیں جن کی وجہ سے بسوں میں آمنے سامنے ٹکراؤ کا خطرہ ہے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندوں نے بھی بی آر ٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی، پشاور بی آر ٹی منصوبے میں سنگین خامیوں کی نشاندہی

منی لانڈرنگ کیس ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

datetime 11  فروری‬‮  2020

منی لانڈرنگ کیس ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اخلاف حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل بنچ نے حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے استعفیٰ دیدیا ،وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 11  فروری‬‮  2020

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے استعفیٰ دیدیا ،وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی مستعفی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق شبر زیدی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔ انہوں نے استعفے میں کہا کہ وہ بیمار ہیں اور ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے جس کے باعث وہ مزید کام جاری نہیں رکھ سکتے۔شبر زیدی نے… Continue 23reading چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے استعفیٰ دیدیا ،وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

صدر عارف علوی بھی موجودہ مہنگائی سے شدید پریشان ،حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا،22لاکھ لوگوں کے بیروزگار ہونے پر بھی تشویش کا اظہار

datetime 11  فروری‬‮  2020

صدر عارف علوی بھی موجودہ مہنگائی سے شدید پریشان ،حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا،22لاکھ لوگوں کے بیروزگار ہونے پر بھی تشویش کا اظہار

اسلام آباد( آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی سے میں بھی اتنا ہی پریشان ہوں جتنا عام آدمی ہے۔ دو سا ل میں 22لاکھ لوگوں کا بے روزگار ہونا تشویش ناک ہے ۔ آٹا بحران پر گورننس کا مسئلہ رہا ہے۔ آٹا بحران کے ذمہ داروں… Continue 23reading صدر عارف علوی بھی موجودہ مہنگائی سے شدید پریشان ،حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا،22لاکھ لوگوں کے بیروزگار ہونے پر بھی تشویش کا اظہار

1 … 672 673 674 675 676 677 678 679 680 681 682 … 3,443