اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے معاشی حا لات کہیں زیادہ خراب ہونے کا امکان ہے، اسحاق ڈارنے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 13  فروری‬‮  2020

پاکستان کے معاشی حا لات کہیں زیادہ خراب ہونے کا امکان ہے، اسحاق ڈارنے بڑی پیش گوئی کردی

لندن (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ابھی تک معاشی اشاریوں میں بہتری نہیں لا سکی جو لوگوں کی زندگیوں کے لئے اہم ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا… Continue 23reading پاکستان کے معاشی حا لات کہیں زیادہ خراب ہونے کا امکان ہے، اسحاق ڈارنے بڑی پیش گوئی کردی

مولانا عبدالعزیز اور اسلام آباد انتظامیہ میں پھر کشیدگی، لال مسجد کاگھیرائو،سابق خطیب نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2020

مولانا عبدالعزیز اور اسلام آباد انتظامیہ میں پھر کشیدگی، لال مسجد کاگھیرائو،سابق خطیب نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ اورلال مسجد کے سابق خطیب کے مابین پھر کشیدگی ، پولیس نے لال مسجد کے چاروں طرف سڑکیں بندکر کے گھیرے میں لےلیا، اسلام آباد کی ضلعی انتظا میہ اور پولیس اس ضمن میں کشیدگی کی وجہ بتا نے سے گریزاں ہیں۔ دوسر ی جانب لال… Continue 23reading مولانا عبدالعزیز اور اسلام آباد انتظامیہ میں پھر کشیدگی، لال مسجد کاگھیرائو،سابق خطیب نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

حافظ سعید کو 11سال قید ،امریکہ کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا

datetime 13  فروری‬‮  2020

حافظ سعید کو 11سال قید ،امریکہ کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی جانب سے کالعدم تنظیم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کو سزا کا خیر مقدم، نجی ٹی وی کے مطابق امریکا نے حافظ سعید کی سزا کا خیر مقدم کیا ہے، نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے ٹویٹ کے ذریعے کہا ہے کہ حافظ سعید کو سزا ملنا اہم پیش رفت… Continue 23reading حافظ سعید کو 11سال قید ،امریکہ کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا

نیب لوگوں کو گرفتار کر کے تذلیل کررہا ہے ،ذمہ دار کون؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2020

نیب لوگوں کو گرفتار کر کے تذلیل کررہا ہے ،ذمہ دار کون؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایل این جی اسکینڈل میں شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت پر دوران سماعت استفسار کیا کہ نیب لوگوں کو گرفتار کر کے ان کی جو تذلیل کر رہا ہے اس کا ذمہ دار کون ہے؟ چیف جسٹس، جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ… Continue 23reading نیب لوگوں کو گرفتار کر کے تذلیل کررہا ہے ،ذمہ دار کون؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

’’بس بہت ہو گیا اب بردشت ختم ہو چکی ‘‘ لانگ مارچ کا اعلان تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی تیاریاں ، ن لیگ نے طبل بجا دیا

datetime 13  فروری‬‮  2020

’’بس بہت ہو گیا اب بردشت ختم ہو چکی ‘‘ لانگ مارچ کا اعلان تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی تیاریاں ، ن لیگ نے طبل بجا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن نے حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی طے کر لی لانگ مارچ کر نے کا حتمی فیصلہ کر لیا ۔ لانگ مارچ سے متعلق ذرائع نے بھی تصدیق… Continue 23reading ’’بس بہت ہو گیا اب بردشت ختم ہو چکی ‘‘ لانگ مارچ کا اعلان تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی تیاریاں ، ن لیگ نے طبل بجا دیا

شہر یار آفریدی کی جانب سے مدارس میں منشیات کے استعمال سے متعلق بیان قومی اسمبلی میں شدید احتجاج،فضل الرحمان کے بیٹے نے کھری کھری سنا دیں

datetime 13  فروری‬‮  2020

شہر یار آفریدی کی جانب سے مدارس میں منشیات کے استعمال سے متعلق بیان قومی اسمبلی میں شدید احتجاج،فضل الرحمان کے بیٹے نے کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی کی جانب سے مدارس میں منشیات کے استعمال سے متعلق بیان پر قومی اسمبلی میں شدید احتجاج کیا گیا۔جمعرات کو اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہاکہ نوجوانوں اور خاص طور پر… Continue 23reading شہر یار آفریدی کی جانب سے مدارس میں منشیات کے استعمال سے متعلق بیان قومی اسمبلی میں شدید احتجاج،فضل الرحمان کے بیٹے نے کھری کھری سنا دیں

سپریم کورٹ کاسانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ 3 ماہ میں کرنیکا حکم، لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے مسلسل التواء پر جانتے ہیں چیف جسٹس نے کیا کہا؟

datetime 13  فروری‬‮  2020

سپریم کورٹ کاسانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ 3 ماہ میں کرنیکا حکم، لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے مسلسل التواء پر جانتے ہیں چیف جسٹس نے کیا کہا؟

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کا لاہور ہائیکورٹ کا عبوری حکم معطل کرنے کی درخواست مستردکرتے ہوے جے آئی ٹی سے متعلق  تین ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔معاملے کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ… Continue 23reading سپریم کورٹ کاسانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ 3 ماہ میں کرنیکا حکم، لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے مسلسل التواء پر جانتے ہیں چیف جسٹس نے کیا کہا؟

ترک صدر پاکستان پہنچ گئے ،ریڈ کارپٹ استقبال عمران خان خود گاڑی چلا کر طیب اردوان کو لیکر وزیر اعظم آفس پہنچے

datetime 13  فروری‬‮  2020

ترک صدر پاکستان پہنچ گئے ،ریڈ کارپٹ استقبال عمران خان خود گاڑی چلا کر طیب اردوان کو لیکر وزیر اعظم آفس پہنچے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدرجب طیب اردوان 2روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، نور خان ائیر بیس پر وزیر اعظم عمران خان نے ان کا استقبال کیا، بچوں نے ترک صدر اور انکی اہلیہ کوپھولوں کے گلدستے پیش کئے ، اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے خود گاڑی چلا ئی اور… Continue 23reading ترک صدر پاکستان پہنچ گئے ،ریڈ کارپٹ استقبال عمران خان خود گاڑی چلا کر طیب اردوان کو لیکر وزیر اعظم آفس پہنچے

پاک ترک تعلقات پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ،دنیاکاسب سے بڑا ترک قونصلیٹ پاکستان میں بننے کیلئے تیار

datetime 13  فروری‬‮  2020

پاک ترک تعلقات پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ،دنیاکاسب سے بڑا ترک قونصلیٹ پاکستان میں بننے کیلئے تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا ترک قونصلیٹ بننے کو تیار ، کراچی میں زیر تعمیر قونصلیٹ کو دنیا بھر میں موجود ترکی کے کسی بھی قونصلیٹ سے بڑا بنائے جانے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترکی دنیا کی سب سے بڑی قونصلیٹ پاکستان میں بنانے کا… Continue 23reading پاک ترک تعلقات پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ،دنیاکاسب سے بڑا ترک قونصلیٹ پاکستان میں بننے کیلئے تیار

1 … 669 670 671 672 673 674 675 676 677 678 679 … 3,443