ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

کورونا وائرس کیسز، پاکستان مسلم ممالک میں چوتھے نمبر پر آ گیا ،رپورٹ میں چشم کشا انکشافات

datetime 22  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کیسز، پاکستان مسلم ممالک میں چوتھے نمبر پر آ گیا ،رپورٹ میں چشم کشا انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)دسمبر 2019 میں چین سے پھیلنے والی وبا کورونا وائرس نے 22 مارچ 2020 کی صبح تک دنیا کے 180 سے زائد ممالک میں 3 لاکھ 7 ہزار سے زائد افراد کو متاثر کیا تھا اور اس وبا سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہزار سے زائد ہو چکی تھی۔کورونا وائرس سے متاثر ہونے… Continue 23reading کورونا وائرس کیسز، پاکستان مسلم ممالک میں چوتھے نمبر پر آ گیا ،رپورٹ میں چشم کشا انکشافات

پنجاب میں فوج کو بلانے کی تیاریاں

datetime 22  مارچ‬‮  2020

پنجاب میں فوج کو بلانے کی تیاریاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا صوبے میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ ۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان حکومت کے بعد صوبہ پنجاب میں بھی کورونا سے نمٹنے کیلئے فوج کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے… Continue 23reading پنجاب میں فوج کو بلانے کی تیاریاں

خیبر پختونخوا ایک ہفتے کیلئے لاک ڈائون ،صوبائی حکومت کی جانب سے اہم اعلانات

datetime 22  مارچ‬‮  2020

خیبر پختونخوا ایک ہفتے کیلئے لاک ڈائون ،صوبائی حکومت کی جانب سے اہم اعلانات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت کا صوبے کو جزوی طور پر لاک ڈائون کرنے کا اعلان۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ صوبے میں 24مارچ تک تمام شاپنگ مالز اور دکانیں بند رہیں گی، اشیائے خوردونوش کی دکانیں اور پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے۔ بین الاضلاع ٹرانسپورٹ بھی… Continue 23reading خیبر پختونخوا ایک ہفتے کیلئے لاک ڈائون ،صوبائی حکومت کی جانب سے اہم اعلانات

فواد چوہدری کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ ،رپورٹ بھی سامنے آگئی

datetime 22  مارچ‬‮  2020

فواد چوہدری کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ ،رپورٹ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ آگئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچوہدری امریکا کے دورہ کے بعد تنہائی میں ہیں،وفاقی وزیر کی کورونا کی ٹیسٹ رپورٹ بھی آگئی ہے،فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ… Continue 23reading فواد چوہدری کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ ،رپورٹ بھی سامنے آگئی

بلوچستان حکومت نے بھی فوج کی مدد طلب کرلی

datetime 22  مارچ‬‮  2020

بلوچستان حکومت نے بھی فوج کی مدد طلب کرلی

کوئٹہ(آن لائن)کورونا وائرس کے پیش نظر بلوچستان حکومت نے وفاق سے فوج کی مدد طلب کرلی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو سول اختیارات دینے کے لئے خط لکھ دیا۔صوبے بھر میں ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوج کو سول اختیارات حاصل ہوں گے۔دوسری جانب… Continue 23reading بلوچستان حکومت نے بھی فوج کی مدد طلب کرلی

شہبازشریف کا خود کو کچھ دنوں کے لئے اپنے گھر ماڈل ٹائون میں قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ

datetime 22  مارچ‬‮  2020

شہبازشریف کا خود کو کچھ دنوں کے لئے اپنے گھر ماڈل ٹائون میں قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد/لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ،شہباز شریف نے عالمی ادارہ صحت کے کے اصولوں کے مطابق خود کو کچھ روز کے لئے اپنے گھر ماڈل ٹائون میں قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مسلم… Continue 23reading شہبازشریف کا خود کو کچھ دنوں کے لئے اپنے گھر ماڈل ٹائون میں قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ

یوم پاکستان کے موقع پرہونیوالی قومی اعزازات کی تقریب منسوخ

datetime 22  مارچ‬‮  2020

یوم پاکستان کے موقع پرہونیوالی قومی اعزازات کی تقریب منسوخ

اسلام آباد(آن لائن)یوم پاکستان کے موقع پر قومی اعزازات کی تقریب منسوخ کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر قومی اعزازات کی مرکزی تقریبکل ایوان صدر میں ہونا تھی جس میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف شخصیات کوعسکری وسول اعزازات سے نوازنا تھا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہائوسز میں ہونے… Continue 23reading یوم پاکستان کے موقع پرہونیوالی قومی اعزازات کی تقریب منسوخ

ن لیگی چمچے ایسے خوش ہو رہے ہیں شہباز شریف نہیں کمانڈر سیف گارڈ آگیا

datetime 22  مارچ‬‮  2020

ن لیگی چمچے ایسے خوش ہو رہے ہیں شہباز شریف نہیں کمانڈر سیف گارڈ آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگی چمچے ایسے خوش ہو رہے ہیں شہباز شریف نہیں کمانڈر سیف گارڈ آگیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ سالوں حکمرانی کے بعد تباہ حال ادارے اور کمزور معیشت دے کر لندن جا بیٹھیں… Continue 23reading ن لیگی چمچے ایسے خوش ہو رہے ہیں شہباز شریف نہیں کمانڈر سیف گارڈ آگیا

پاکستان میں فضائی آپریشن معطل ہونے سے 49 مسافر بینکاک میں پھنس گئے حکومت پر برس پڑے ، کھری کھری سنا دیں

datetime 22  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں فضائی آپریشن معطل ہونے سے 49 مسافر بینکاک میں پھنس گئے حکومت پر برس پڑے ، کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی جانب سے ائیر پورٹس کو غیر ملکی پروازوں کے لیے اچانک بند کیے جانے سے مختلف ممالک سے پاکستان کا سفر کرنے والے 49 مسافر بینکاک کے سوورنا بومی ائیر پورٹ پر پھنس گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اچانک فیصلے کی ذمہ داری حکومت پاکستان پر ڈال کر تھائی… Continue 23reading پاکستان میں فضائی آپریشن معطل ہونے سے 49 مسافر بینکاک میں پھنس گئے حکومت پر برس پڑے ، کھری کھری سنا دیں

1 677 678 679 680 681 682 683 684 685 686 687 3,661