پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

یوم پاکستان کے موقع پرہونیوالی قومی اعزازات کی تقریب منسوخ

datetime 22  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)یوم پاکستان کے موقع پر قومی اعزازات کی تقریب منسوخ کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر قومی اعزازات کی مرکزی تقریبکل ایوان صدر میں ہونا تھی جس میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف شخصیات کوعسکری وسول اعزازات سے نوازنا تھا۔

ذرائع کے مطابق گورنر ہائوسز میں ہونے والی اعزازات کی تقاریب بھی منسوخ کر دی گئیں ہیں۔کابینہ ڈویژ ن کے مطابق اعزازات کی تقریب عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر منسوخ کی گئی ہے جبکہ صورتحال بہتر ہونے پر منسوخ کی گئیں تمام تقاریب منعقد کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…