پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا ایک ہفتے کیلئے لاک ڈائون ،صوبائی حکومت کی جانب سے اہم اعلانات

datetime 22  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت کا صوبے کو جزوی طور پر لاک ڈائون کرنے کا اعلان۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ صوبے میں 24مارچ تک تمام شاپنگ مالز اور دکانیں بند رہیں گی، اشیائے خوردونوش کی دکانیں اور پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے۔

بین الاضلاع ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی۔ اجمل وزیر نے کہا ہے کہ 7دن تک پبلک ٹرانسپورٹس بند رہیں گی، دکانیں بھی بند رہیں گی، لوگ بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں تا کہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔انہوں نے بتایا کہ شاپنگ مالز 24مارچ تک بند رہیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ صوبے میں 31 کیسز موجود ہیں جبکہ 3اموات ہوچکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…