ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

پورے پاکستان میں ٹرین سروس معطل ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 24  مارچ‬‮  2020

پورے پاکستان میں ٹرین سروس معطل ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں تمام ٹرینیں بند کردیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیرصدارت ویڈیو لنک کے ذریعے ریلوے ہیڈکوارٹر لاہور میں اجلاس ہوا جس میں ریلوے افسران نے کورونا وائرس کے حوالے سے ریلوے آپریشن کی موجودہ صورتحال پرسفارشات پیش کیں۔ اجلاس میں… Continue 23reading پورے پاکستان میں ٹرین سروس معطل ، نوٹیفکیشن جاری

ساری دنیا لاک ڈاؤن، پونے 2 ارب لوگ گھروں میں قید ،بیت المقدس 53 سال بعد نمازیوں کیلئے بند

datetime 24  مارچ‬‮  2020

ساری دنیا لاک ڈاؤن، پونے 2 ارب لوگ گھروں میں قید ،بیت المقدس 53 سال بعد نمازیوں کیلئے بند

تہران، نئی دہلی،قاہرہ، پیرس، برلن(اے ایف پی، خبر ایجنسیاں)ساری دنیا لاک ڈائون،کورونا وائرس کے باعث تقریباً پونے 2 ارب لوگ گھروں میں قید،سعودی عرب میں کرفیو لگادیاگیا جبکہ بھارت کی 19 ریاستوں میں لاک ڈائون کردیاگیا،53سال بعد بیت المقدس نمازیوں کے لیے پھر بندکردیاگیا۔دنیا بھر میں ساڑھے 3لاکھ متاثر،16ہزار ہلاکتیں،ایک لاکھ صحتیاب ہوچکے۔ امریکا، اٹلی،… Continue 23reading ساری دنیا لاک ڈاؤن، پونے 2 ارب لوگ گھروں میں قید ،بیت المقدس 53 سال بعد نمازیوں کیلئے بند

آرمی چیف اور پاک فوج کے افسران کا اپنی تنخواہیں کورونا فنڈ میں دینے کا اعلان

datetime 23  مارچ‬‮  2020

آرمی چیف اور پاک فوج کے افسران کا اپنی تنخواہیں کورونا فنڈ میں دینے کا اعلان

راولپنڈی(این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید بلاجوہ نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ، بریگیڈیئرز سے لیفٹیننٹ جنرل تک 3دن، کرنل تک کے عہدے کے آفیسرز نے2دن اور سولجرز اورجے سی اوز نے اپنی ایک دن کی تنخواہ کورونا وَبا سے نمٹنے کیلئے قائم کیے گئے ایمرجنسی فنڈ میں دینے کا فیصلہ کرلیا ہے… Continue 23reading آرمی چیف اور پاک فوج کے افسران کا اپنی تنخواہیں کورونا فنڈ میں دینے کا اعلان

70 لاکھ دیہاڑی دار مزدوروں کیلئے ماہانہ ہزاروں روپے اور معیشت کو سنبھالنے کیلئے کھربوں روپے دینے کا فیصلہ، وزیراعظم نے خصوصی ریلیف پیکج کی منظوری دیدی

datetime 23  مارچ‬‮  2020

70 لاکھ دیہاڑی دار مزدوروں کیلئے ماہانہ ہزاروں روپے اور معیشت کو سنبھالنے کیلئے کھربوں روپے دینے کا فیصلہ، وزیراعظم نے خصوصی ریلیف پیکج کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے پیش نظر عوام اور کاروباری برادری کو ریلیف دینے کے لیے معاشی پیکیج کی منظوری دیدی۔ پیر کو اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومت کی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کے باعث پڑنے والے اثرات… Continue 23reading 70 لاکھ دیہاڑی دار مزدوروں کیلئے ماہانہ ہزاروں روپے اور معیشت کو سنبھالنے کیلئے کھربوں روپے دینے کا فیصلہ، وزیراعظم نے خصوصی ریلیف پیکج کی منظوری دیدی

کرونا وائرس کا خدشہ، ملک بھر میں فوج طلب کر لی گئی، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 23  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کا خدشہ، ملک بھر میں فوج طلب کر لی گئی، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(این این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظروفاقی دارالحکومت اسلام آباد،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں فوج طلب کرلی گئی۔ وزارت داخلہ کی جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک بھر میں فوج طلب کرلی گئی،وزارت داخلہ نے وفاق، پنجاب، سندھ، خیبر پختو نخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان… Continue 23reading کرونا وائرس کا خدشہ، ملک بھر میں فوج طلب کر لی گئی، نوٹیفیکیشن جاری

ویڈیو لنک کے ذریعےکور کمانڈرز کا خصوصی اجلاس ،پاک فوج کے تمام جوانوں کو اہم ٹاسک دیدیا گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020

ویڈیو لنک کے ذریعےکور کمانڈرز کا خصوصی اجلاس ،پاک فوج کے تمام جوانوں کو اہم ٹاسک دیدیا گیا

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج قومی خدمت اور تحفظ کی ذمہ داری بھرپور طریقے سے ادا کرے گی۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈرز کا اجلاس… Continue 23reading ویڈیو لنک کے ذریعےکور کمانڈرز کا خصوصی اجلاس ،پاک فوج کے تمام جوانوں کو اہم ٹاسک دیدیا گیا

پاکستان میں کوروناوائرس تیسرے فیز میں داخل، آنے والے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟پیشگی خبردار کردیا گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں کوروناوائرس تیسرے فیز میں داخل، آنے والے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟پیشگی خبردار کردیا گیا

کراچی(آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس کس درجے ( کیٹگری )کا ہے ابھی حکومتی سطح پر تعین نہیں کیاجاسکا۔اس وقت ایشیائی ممالک میں ایران کو کورونا سے متاثرین کی فہرست میں سرفہرست دیکھا جارہا ہے جبکہ پاکستان میں کورونا کی کیٹگری 2 یعنی دوسرے درجہ دیا جارہا ہے ۔ جبکہ ابھی تک اس بات کا بھی… Continue 23reading پاکستان میں کوروناوائرس تیسرے فیز میں داخل، آنے والے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟پیشگی خبردار کردیا گیا

پنجاب میں بھی کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے آئندہ 14 روز کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان

datetime 23  مارچ‬‮  2020

پنجاب میں بھی کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے آئندہ 14 روز کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ کے بعد صوبہ پنجاب میں بھی کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے آئندہ 14 روز کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے 14 دن کے لیےلاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے، فیصلہ کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کا باضابطہ اعلان کچھ… Continue 23reading پنجاب میں بھی کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے آئندہ 14 روز کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان

فوج لاک ڈاؤن کیلئے تیار وزیر اعظم کا قوم سے دوبارہ خطاب کا امکان

datetime 23  مارچ‬‮  2020

فوج لاک ڈاؤن کیلئے تیار وزیر اعظم کا قوم سے دوبارہ خطاب کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے ملک کو لاک ڈائون نہ کرنے کے اعلان کے بعد تنقید کا بازار گر م ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ساری ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ کے کندھوں پر ہوتی ہے جبکہ دوسرے صرف مشورہ دے سکتے ہیں اورسمجھا سکتے ہیں… Continue 23reading فوج لاک ڈاؤن کیلئے تیار وزیر اعظم کا قوم سے دوبارہ خطاب کا امکان

1 675 676 677 678 679 680 681 682 683 684 685 3,661