پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

کرونا وائرس کا خدشہ، ملک بھر میں فوج طلب کر لی گئی، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 23  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظروفاقی دارالحکومت اسلام آباد،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں فوج طلب کرلی گئی۔ وزارت داخلہ کی جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک بھر میں فوج طلب کرلی گئی،وزارت داخلہ نے وفاق، پنجاب، سندھ، خیبر پختو نخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں فوج تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کے آرٹیکل 245 اور سی آر پی سی کے دفعہ 131 اے کے تحت چاروں صوبوں،آزادکشمیر، گلگت بلتستان اوراسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری میں سول انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج طلب کرلی گئی ہے۔ فوج کرونا وائرس کی وباء سے نمٹنے میں ضرورت کے مطابق سول انتظامیہ کے ساتھ مدد کریگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…