جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ن لیگی چمچے ایسے خوش ہو رہے ہیں شہباز شریف نہیں کمانڈر سیف گارڈ آگیا

datetime 22  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگی چمچے ایسے خوش ہو رہے ہیں شہباز شریف نہیں کمانڈر سیف گارڈ آگیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ سالوں حکمرانی کے بعد تباہ حال ادارے اور کمزور معیشت دے کر لندن جا بیٹھیں اور ٹھٹھے لگائے ۔ انہوںنے کہاکہ آنا جانا لگا رہے گا لیکن ان کا سیاسی مستقبل بڑا زیرو ہے۔۔فواد چوہدری نے کہا شہباز شریف کی فلائٹ کو آنے دینا بہت خوش آئند ہے۔

وہ اپوزیشن لیڈر ہیں ان کی واپسی کے لیے بڑی محنت ہوئی ورنہ پارٹی پر ان کے دوستوں کا قبضہ ہوہی گیا تھا، امید ہے باقی فیملی بھی اسی طرح واپس آئے گی، جو پیسے ان کی طرف بنتے ہیں اس کا پلی بارگین کریں اور بے شک لندن میں رہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ 24 گھنٹوں سے زیادہ قرنطینہ کے بعد ابھی مجھے رپورٹ ملی ہے کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی ہے، ٹیسٹ کے بعد کا انتظار اعصاب شکن تھا تاہم اللہ کا شکر ہے کہ اچھی خبر ملی۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…