وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب شدید فائرنگ ،بنی گالہ اور ملحقہ علاقہ گولیوں سے گونج اٹھا،علاقے میں خوف وہراس

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  11:57

اسلام آباد(آن لائن )تھانہ بنی گالہ کی حدود میں وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب شدید فائرنگ، بنی گالہ اور ملحقہ علاقہ گولیوں سے گونج اٹھا،علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ذرائع کے مطابق فائرنگ وزیر اعظم کی رہائشی پہاڑی کے ساتھ والی پہاڑی پر قبضہ

کرنے کے لیے کی گئی۔ پہاڑی مقامی رہائشی سخی عباسی کی ملکیتی ہے۔ حملہ آوورجدید آتشی اسلحہ سے لیس تھے۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جبکہ اہل علاقہ بھی اکٹھے ہوگئے۔فائرنگ اس قدر شدید تھی کہ علاقہ گولیوں سے گونج اٹھا،علاقے میں خوف وہراس پھیل گیاہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ڈیجیٹل فاسٹنگ

مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا‘ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ فون کیے اور آپ کا ....مزید پڑھئے‎