ارشد ملک کو بطور سی ای او، پی آئی اے کام جاری رکھنے کی اجازت،سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ائیرمارشل ارشد ملک کو بطور سی ای او پی آئی اے کام جاری رکھنے کی اجازت مل گئی ، نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں قومی ائیرلائن کے چیف ایگزیکٹو ارشد ملک کی تعیناتی پر سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئیسندھ ہائیکورٹ نے ارشد ملک کو… Continue 23reading ارشد ملک کو بطور سی ای او، پی آئی اے کام جاری رکھنے کی اجازت،سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا