اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

یوم یکجہتی کشمیرپرافغان حکومت کی ایسی حرکت جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھی ،چہرہ بے نقاب

datetime 5  فروری‬‮  2020 |

کابل(این این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتخانے کو یکجہتی کشمیر کی تقریب منانے سے روک دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کابل میں ہوٹل انتظامیہ نے پاکستانی سفارتخانے کو کچھ دیر پہلے فیصلے سے آگاہ کیا۔ ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ افغان

حکومت کے سینئر حکام نے ایونٹ بکنگ منسوخ کرنے کو کہا ۔مختلف ممالک میں موجود سفارتخانوں میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبات منائی گئیں جبکہ پاکستان میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل تھی اور سرکاری سطح پر بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…